نئی دہلی، 23 نومبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور ملک کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مہاراشٹر میں میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زبردست جیت پر پر وزیر اعظم نریندر مودی اور پارٹی کے تمام کارکنوں کو مبارکباد دی ہے مسٹر سنگھ نے سوشل میڈیا پر
اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ ” بے مثال مینڈیٹ دے کر مہاراشٹر کے لوگوں نے یہ ظاہر کیا ہے کہ انہیں اچھی حکمرانی اور ترقی کے تئیں بی جے پی کے عزم ، غریبوں کی فلاح و بہبود کے تئیں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی
مسٹر مودی کی قیادت میں حکومت کی حساسیت اور عوام کی ساکھ پر بھروسہ ہے۔