: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 نومبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آسیان ممالک کے وزرائے دفاع کی دو روزہ کانفرنس میں شرکت کے لیے پیر کو کمبوڈیا پہنچ گئے وزیر دفاع کے دفتر نے
ٹویٹ کیا کہ مسٹر سنگھ کانفرنس میں شرکت کے لیے کمبوڈیا پہنچ گئے ہیں آسیان ڈیفنس منسٹرز پلس (اے ڈی ایم ایام پلس) کے سربراہ کے طور پر کمبوڈیا اس بار 9ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔