: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم اکتوبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہندوستانی فضائیہ کی 92 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کیے جانے والے مختلف پروگراموں کے ایک حصے کے طور پر یہاں نیشنل وار میموریل سے 'وایو ویر وجیتا' کار ریلی
کو منگل کو گرمجوشی سے الوداع کیا وزارت دفاع نے کہا کہ اس ریلی میں خواتین سمیت 50 سے زیادہ فضائی جنگجو لداخ کے تھوئس کے لیے روانہ ہوئے جہاں سے وہ اروناچل پردیش کے توانگ جائیں گے ریلی 8 اکتوبر کو توانگ کے لیے رسمی طور پر روانہ ہوگی۔