: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 21 مئی (یو این آئی) سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی برسی تقریب کا کانگریس کی جانب سے اہتمام کیا گیا۔ اس سلسلہ میں شہر حیدر آباد کے پنجہ گٹہ
سرکل میں واقع ان کے مجسمہ پر وزیر اعلی ریونت ریڈی نے پھول نچھاور کئے اور ملک کے لئے ان کی خدمات کو یاد کیا۔ انہوں نے راجیو گاندھی کو بھر پور خراج عقیدت بھی پیش کیا۔