رانچی ، 21 مئی ( یواین آئی ) ملک کے سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کی برسی پر جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے آج انہیں جذباتی خراج عقیدت پیش کیا ۔
وزیراعلیٰ ہیمنت سورین
نے جمعہ کو آنجہانی راجیو گاندھی کو سلام پیش کیا اور انہیں گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کے طور پر ملک کی ہمہ جہت ترقی میں ان کے تعاون کو ہمیشہ یادر کھا جائے گا۔
وہ عوامی لیڈر تھے ۔