: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 اگست (یو این آئی) صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ جواب دئے جانے کے دوران اپوزیشن اراکین کے احتجاج کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر پوسٹ کرنے کے الزام میں کانگریس کی معطل
راجیہ سبھا رکن رجنی پاٹل کی رکنیت آج بحال کر دی گئی صبح جب ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو قانون سازی کی کارروائی کو نمٹانے کے دوران ہی چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے محترمہ سروج پانڈے سے استحقاق کمیٹی کی 74ویں رپورٹ کو ایوان کی میز پر رکھنے کے لئے کہا۔