: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 01 نومبر (یو این آئی) کیرالہ کیڈر 1989 بیچ کے انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر راجیش کمار سنگھ نے آج یہاں ساؤتھ بلاک میں محکمہ دفاع کے سکریٹری کا عہدہ سنبھال لیا انہوں نے 20 اگست کو آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی (دفاع
سیکریٹری) کا چارج سنبھالا تھا چارج سنبھالنے سے پہلے مسٹر سنگھ نے یہاں قومی جنگی یادگار پر پھول چڑھائے اور شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا انہوں نے کہا کہ ملک ہمیشہ ان بہادر سپاہیوں کا مقروض رہے گا جنہوں نے مادر وطن کی خدمت میں بے پناہ قربانیاں دیں۔