the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 12 جولائی (ذرائع) بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کو ایک اور دھچکا لگا، راجندر نگر کے ایم ایل اے ٹی پرکاش گوڑ جمعہ کو یہاں چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کی رہائش گاہ پر کانگریس میں شامل ہوگئے۔
وزیراعلیٰ نے پارٹی کا کھنڈوا پیش کرکے پارٹی میں ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ریونیو منسٹر پی سرینواس ریڈی اور دیگر موجود



تھے۔
پرکاش گوڑ کے کانگریس میں شامل ہونے کے ساتھ ہی بی آر ایس ایم ایل اے کی تعداد بڑھ کر آٹھ ہو گئی-
پرکاش گوڑ نے تروملا میں سری وینکٹیشور سوامی مندر کا دورہ کرنے کے بعد کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔ مندر میں میڈیا والوں سے خطاب کرتے ہوئے، بی آر ایس ایم ایل اے نے کہا کہ وہ حلقہ کی ترقی کو یقینی بنانے کے لیے کانگریس میں شامل ہو رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.