: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 09 جولائی (یو این آئی) انڈیا ٹی وی کے چیئرمین رجت شرما کو دوبارہ نیوز براڈکاسٹرس اینڈ ڈیجیٹل ایسوسی ایشن (این بی ڈی اے) کا صدر منتخب کیا گیا ہے منگل کو جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق جمعہ کو ہونے والی این بی
ڈی اے بورڈ میٹنگ کے دوران مسٹر شرما کو 2024-25 کے لیے دوبارہ چیئرمین مقرر کیا گیا ریلیز کے مطابق انتخاب کے بعد مسٹر شرما نے این بی ڈی اے کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نیوز براڈکاسٹروں کو درپیش اہم چیلنجوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔