: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:یکم جون(یواین آئی) راجستھان کی کانگریس حکومت پر عوام کو دھوکہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے جمعرات کو کہا کہ اسمبلی الیکشن کے نزدیک آنے پر رسوئی گیس کی قیمتوں میں کمی اور 100یونٹ مفت بجلی کا کانگریس کا
وعدہ محض انتخابی ہے جس سے عوام کو بچانے کی ضرورت ہے مایاوتی نے سلسلہ وارٹوئٹ میں کہا' راجستھان میں اسمبلی انتخابات کے نزدیک آتے ہی اب وہاں کی کانگریس حکومت کے ذریعہ 500روپئے میں رسوئی گیس و 100یونٹ فری بجلی دینے وغیرہ کا اعلان انتخابی چھلاوا نہیں تو اور کیا ہے۔