the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پونے، 24 جولائی (یو این آئی) مہاراشٹر میں بارش کے سبب ہوئے حادثات اور لاشوں کی برآمدگی کے بعد ہلاکتوں کی تعداد ہفتے کے روز بڑھ کر 136 ہو گئی ریاست میں گذشتہ دو دنوں میں زیادہ بارش کے سبب کئی مقامات پر تودہ کھسکنے کے حادثے ہوئے جن میں کئی لوگوں کو اپنی جان گنوانی پڑی پورے ریاست میں آج بھی شدید بارش ہو رہی ہے  اس کے باوجود محض پونے ڈیویژن کے 84452 افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا۔
پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی ) کی پریس ریلیز کے مطابق ریاست



میں سیلاب راحت اور بچاؤ کام کے لیے ’آپریشن ورشا 21‘ شروع کی ہے۔ اس نے پونے کے متاثرہ علاقوں میں واقع اوندھ آرمی اسٹیشن پونے اور بامبے انجینیئر گروپ کے فوجیوں سمیت کل 15 راحت اور بچاؤ ٹیم تعینات کیے ہیں۔
اس درمیان محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے ستارا کے لیے ایک نیا ’ریڈ الرٹ‘ جاری کیاہے جس میں آئندہ 24 گھنٹوں میں اس مغربی ضلع کے پہاڑی ’گھاٹ‘ علاقوں میں زیادہ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اس علاقے میں تودہ کھسکنے کے سبب تقریباً 30 افراد لاپتہ ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.