: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 4 جولائی (یو این آئی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق 4 جولائی کی سہہ سے موسم کروٹ بدلنے سے وادی کشمیر میں لوگوں کو جھلسانے والی گرمی سے راحت نصیب ہونے کا امکان
ہے متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں سہہ پہر دیر گئے کہیں کہیں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے جس دوران جموں خطے میں کچھ مقامات پر بھاری بارشیں متوقع ہیں۔