نئی دہلی/28اگست(ایجنسی) لاپرواہی کی وجہ سے گوہاٹی کے ہوائے اڈے میں چھت سے پانی گرنے لگا، گوہاٹی ایئرپورٹ پر پیر کو ایسی ایک ہی لاپرواہی کی وجہ سے مسافر گھنٹوں پریشان ہوتے رہے، دراصل آسام کے گوہاٹی میں ہوئے بارش نے یہاں کے ایئرپورٹ کو بھی نہیں چھوڑا، گوہاٹی کے گوپی ناتھ ایئرپورٹ کی سیلنگ ٹوٹنے سے بارش کا پانی جھرنے کی طرح بہنے لگا.
style="text-align: left;">