the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 21 جولائی (ذرائع) حال ہی میں ہوئی ریاست کے اضلاع عادل آباد اور بھدرا دری کتہ گوڑم میں حالیہ شدید بارش اور سیلاب سے آئی تباہی اور نقصانات کا جائزہ لینے مرکزی حکومت کی 6رکنی ٹیم آج شہر حیدرآباد پہنچی، یہ خصوصی ٹیم ضلع عادل آباد میں نرمل، منچریال اور کڈم پراجکٹ



کے علاوہ ضلع بھدرا دری کتہ گوڑم کے بھدراچلم ٹاؤن کا بھی دورہ کرے گی۔

 اور زمینی سطح پرصورتحال کا جائزہ لے گی۔ اوپری اور آبگیر علاقوں (مہاراشٹرا) سے کڑم پراجکٹ میں پانی کا بھاری بہاؤ داخل ہوا تھا جبکہ گوداوری میں سیلاب سے بھدرا چلم اور کئی مواضعات پانی سے محصور ہوگئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.