حیدر آباد 23 اپریل (یو این آئی) محکمہ موسمیات حیدر آباد کے مطابق ، ریاست تلنگانہ کے کئی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران طوفانی ہوائیں چلنے اور ملکی تادر میانی بارش کا
امکان ہے۔
عادل آباد، آصف آباد، منچریال ، نرمل ، جگتیال اور نظام آباد اضلاع کیلئے زردالرٹ جاری کیا گیا ہے۔
بھد رادری کو تہ گوڑم میں درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کر گیا ہے۔