حیدرآباد،3جون(یواین آئی) شہر حیدرآباد اور تلنگانہ کے کئی اضلاع میں بارش ہوئی۔
حیدرآبادکے گچی باولی میں 4.6،چندانگر میں 4.2،کوکٹ پلی کے
جلیلا گوڑہ میں 4سنٹی میٹر بارش ہوئی۔
محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ تین دنوں کے دوران ریاست کے دارالحکومت میں کئی مقامات پر بارش کا امکان ہے۔