: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ناندیڑ (مہاراشٹر)، 8 نومبر (یو این آئی) کانگریس لیڈر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ منگل کو ونالی گوردوارہ سے دوبارہ شروع ہوئی یہ یاترا کل رات ضلع کے دیگلور میں مشعل ریلی کے ساتھ مہاراشٹر میں داخل
ہوئی تھی پارٹی ذرائع کے مطابق مسٹر گاندھی نے صبح 7.30 بجے ونالی سے پیدل مارچ شروع کیا اور لکّھا پھاٹا پہنچ کر وجرگا (اٹکالی کے قریب) پر رکے مسٹر گاندھی کی یاترا دوپہر 3 بجے کھٹگاؤں فاٹا سے کیرور اور بیجور پھٹا کے لیے دوبارہ روانہ ہوگی۔