the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 04 اگست (یو این آئی) مودی سرنیم معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے پرجوش کانگریس نے آج کہا کہ لوک سبھا میں پارٹی لیڈر راہل گاندھی کی رکنیت کو اسی رفتار سے بحال کیا جانا چاہئے جس طرح اسے منسوخ کیا گیا تھا اور ان



کے لیڈر کو حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ایوان میں بولنے کا موقع ملناچاہئے کانگریس ہیڈکوارٹر میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں مسٹر گاندھی نے ہتک عزت کیس میں اپنی سزا پر روک لگانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو 'سچائی کی جیت' قرار دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.