the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 9 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ڈالر کے مقابلے روپے کی ریکارڈ گراوٹ کے لئے حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو سچائی کو قبول کرنا چاہئے اور ملک جس بحران کی طرف بڑھ رہا ہے اس سے نمٹنے کے اقدامات کرنے چاہئیں  مسٹر گاندھی نے پیر کو اپنے فیس بک پیج پر لکھا، "روپیہ 77.40 روپے فی ڈالر کی اب تک کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے۔ وزیراعظم پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 100 روپے سے زائد اور ایل پی جی سلنڈر-ایل پی جی کی قیمت 1000 روپے تک بڑھانے



کا اپنا ہدف پہلے ہی حاصل کر چکے ہیں۔ اب باری روپے کو 100 روپے فی ڈالر تک لے جانے کی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ملک ایک بڑے معاشی بحران سے دوچار ہے۔ یہ دائرہ بد سے بدتر ہوتا چلا جا رہا ہے اور ایسی صورت حال کی طرف بڑھتا جا رہا ہے جو ملک کے عوام نے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ وزیراعظم ملک کی معاشی اور سماجی حقیقتوں کو ہمیشہ کے لیے چھپا کر نہیں رکھ سکتے۔ اصل صورتحال کو قبول کرنے اور اس کے حل کے لیے اقدامات کرنے کا یہ بہتر وقت ہے، اس لیے اس وقت ادھر ادھر توجہ بھٹکانے کی کوشش نہیں کی جانی چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.