: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کے باہر علاج کے انتظار میں ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے اور افراتفری کا
سامنا کرنے والے لوگوں کا مسئلہ اٹھایا ہے انہوں نے مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا اور دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی کو ایک خط لکھا ہے جس میں ان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مریضوں اور ان کے اہل خانہ کی تکالیف کو دور کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کریں۔