the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گلبرگہ/13فروری(ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے دورہ گلبرگہ کے آخری دن مرحوم قمرالاسلام کے گھرکا دورہ کیا اور وہاں مرحوم رہنما کی اہلیہ کے علاوہ افراد خاندان سے ملاقات کی اور اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر راہل گاندھی نے مرحوم رہنما یاد کرتے ہوئے انہیں کرناٹک کا عظیم لیڈر قرار دیا۔ ملاقات کے دوران سیاسی امور پر بھی بات چیت ہوئی۔



text-align:="" start;"="">
ایسا سمجھا جا رہا ہے کہ قمرالاسلام کےجانشین کےطورکانگریس ان کی اہلیہ کنیز فاطمہ کو پارٹی ٹکٹ دے سکتی ہے۔ راہل گاندھی کی اس ملاقات میں پارٹی کے سینئر لیڈران بھی موجود تھے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں قمر الاسلام کےانتقال کے بعد سے ان کی جانشینی کو لے کر مقامی سطح پر کانگریس میں سرد جنگ چل رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.