بھوپال، 22نومبر (ایجنسی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی آئندہ ددن مدھیہ پردیش کے چھ اضلاع میں کانگریس کے امیدواروں کے لئے انتخابی تشہیر کریں گے۔ کانگریس کی طرف سے دی گئی اطلاع کے مطابق مسٹر گاندھی 23 اور 24نومبر کو مدھیہ پردیش کے ودیشہ، رائے سین، سیہور، دموہ اور ٹیکم گڑھ اضلاع کے مختلف اسمبلی حلقوں میں انتخابی اجلاس سے خطاب کریں گے۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اس دوران وہ 23 تاریخ کو ودیشہ کے بسودا، رائے سین، منڈی دیپ اور سیہور ضلع کے نصراللہ گنج میں انتخابی جلسہ کریں گے۔
ہ اگلے دن سنیچر کو ساگر، دموہ اور ٹیکم گڑھ میں کانگریس کے امیدواورں کی حمایت میں انتخابی تشہیر کریں گے۔ مدھیہ پردیش میں 28نومبر کو ہونے والی پولنگ کے لئے ان دنوں تمام پارٹیوں کی انتخابی تشہیر زوروں پر ہے اوران کے لیڈر ریاست میں انتخابی تشہیر میں مصروف ہیں۔