: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 مئی (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پیر کی رات ٹرک سے دہلی سے چنڈی گڑھ کے سفرپر نکلے اور ڈرائیوروں سے ان کے مسائل کے بارے میں بات چیت کی کانگریس نے منگل کو ٹویٹ
کیا، "عوامی لیڈر راہل گاندھی ٹرک ڈرائیوروں کے درمیان پہنچے اور ان کے مسائل جانے راہل جی نے دہلی سے چنڈی گڑھ کا سفر کیا ٹویٹ کے ساتھ کانگریس نے مسٹر گاندھی کا 32 سیکنڈ کا ویڈیو بھی شیئر کیا ہے۔