the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 05 مئی (یواین آئی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے بدھ کو کورونا سے دوچار لوگوں کے لئے بیرون ممالک سے وصول کی جانے والی امداد کی تقسیم میں شفافیت کے بارے میں سوالات اٹھاتے ہوئے دریافت کیاکہ یہ مدد کہاں جارہی ہے اس بارے میں حکومت کو جواب دینا چاہئے۔
مسٹر راہل گاندھی نے ٹویٹ کے ذریعہ غیرملکی امداد سے متعلق کچھ سوالات پوچھے:
- ہندوستان کو بیرون ممالک سے کتنی مدد



ملی۔
- کہاں ہے وہ امداد؟
- اس مدد کا فائدہ کن چار لوگوں کو مل رہا ہے۔
- ریاستوں کو یہ کس طرح مختص کیا جارہا ہے۔
- کیوں اس کام میں شفافیت نہیں ہے۔
- حکومت ہند کے پاس اس کا کوئی جواب ہے۔
اس سے پہلے مسٹر گاندھی نے مرکزی حکومت کو کورون اسے لڑائی میں ناکام قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ "کوئی ویکسین نہیں ، روزگار نہیں ہے ، کورونا نے لوگوں کو مار ڈالا ، بالکل ناکام مودی حکومت!۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.