: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،15مارچ(یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے میزائل اور رڈار کے اپگریڈ کرنے کا کام اڈانی گروپ اور مشتبہ غیر ملکی کمپنی الارا کو دینے پر سوال اٹھایا اور کہا کہ الاراکس کی کمپنی ہے اور مشتبہ
کمپنی کو حساس کام دے کر ملک کی سیکیورٹی کے ساتھ کھلواڑ کیاجا رہا ہے مسٹر گاندھی نے ٹوئیٹ کیا ،”ہندوستان کا میزائل اور رڈار اپگریڈ معاہدہ اڈانی کے قیادت والی کمپنی اور الارا نام کی ایک مشتبہ غیر ملکی کمپنی کو دیا گیا ہے۔