: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 فروری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی اتر پردیش کی انچارج سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کانپور میں تجاوزات ہٹانے کے دوران ماں بیٹی کی خودکشی کے واقعہ کو دل دہلا دینے قرار دیتے ہوئے
ریاستی حکومت کی کارروائی کی سخت مذمت کی ہے دونوں لیڈروں نے تجاوزات کے خلاف ریاستی حکومت پر بلڈوزر پالیسی کے تحت عوام پر ظلم کرنے کا الزام لگایا اور کہا کہ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ ہے اور اس کے ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہئے۔