the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
نئی دہلی، 25 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جموں و کشمیر کے گلمرگ میں فوج کی گاڑی پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اور متاثرین کے



خاندانوں کے تئیں گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے مسٹر گاندھی نے کہا ’’جموں و کشمیر کے گلمرگ میں فوج کی گاڑی پر بزدلانہ حملے میں ہمارے بہادر سپاہیوں کی شہادت کی خبر انتہائی افسوسناک ہے  اس حملے میں دو پورٹر بھی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.