: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم نومبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے آندھرا پردیش، انڈمان اور نکوبار، چھتیس گڑھ، چندی گڑھ، دہلی، ہریانہ، کرناٹک، کیرالہ، مدھیہ پردیش، پنجاب،
پڈوچیری، تملناڈو اور لکشدیپ کے عوام کو ان ریاستوں کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ہے مسٹر گاندھی نے کہا کہ "یہ متحرک ثقافتیں، متنوع زبانیں، بھرپور تاریخ اور پائیدار روایات ہندوستان کی طاقت کا مرکز ہیں اور ہمارے ملک کو لچک فراہم کرتی ہیں۔