امیٹھی/7اپریل(ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی دو روزہ دور پر اپنے پارلیمانی حلقہ امیٹھی 16 اپریل کو آئیں گے۔
وہ چوکسی نگرانی کمیٹی کی میٹنگ، مرکزی منصوبوں کا جائزہ لینے کے
ساتھ ساتھ پارٹی کے عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔
مسٹر گاندھی اس دوران 17 اپریل کو ضلع س مذکورہ کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔