حیدرآباد، 06 مئی (یو این آئی) کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی جمعہ سے تلنگانہ کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔
کانگریس پارٹی کی طرف سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق وہ
دہلی سے ایک خصوصی پرواز سے روانہ ہوں گے اور آج شام 16:50 بجے یہاں سے نزدیک شمش آباد ہوائی اڈے پر پہنچیں گے۔
مسٹر گاندھی بعد میں 17:10 پر ہیلی کاپٹر سے وارنگل کے لئے روانہ ہوں گے۔