: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،14نومبر(یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکاارجن کھڑگے اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کوان کی 133ویں سالگرہ پر
آج سلام کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا مسٹر گاندھی نے پنڈت نہرو کا حوالہ دیتے ہوئے ٹویٹ کیا ”کون ہے بھارت ماتا، اس بڑی زمین میں پھیلے ہندوستانی سب سے زیادہ معنی رکھتے ہیں۔