: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،31جنوری(یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے درگاہ حضرت بل میں حاضری دی اطلاعات کے مطابق راہل گاندھی نے منگل کے روز آثار شریف درگاہ حضرت بل میں حاضری دی اُن کے
ہمراہ پی سی سی چیف وقار رسول وانی اور کانگریس کے سینئر لیڈران بھی موجود تھے اس سے قبل راہل گاندھی نے پرینکا کے ہمراہ گاندربل جا کر وہاں ماتا کھیر بوانی مندر میں ماتھا ٹیکا اور پوجا پاٹ کی ۔