: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 مئی (یو این آئی) دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کو روز نیشنل ہیرالڈ کیس میں نیا عام پاسپورٹ جاری کرنے کے لئے کانگریس رہنما راہل گاندھی کے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) کی درخواست کومنظوری دے دی ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن
مجسٹریٹ ویبھو مہتا نے معاملے کی سماعت کے بعد مسٹر گاندھی کی تین سال کے لیے نیا عام پاسپورٹ جاری کرنے کی درخواست کو منظور ی دے دی ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ ویبھو مہتا نے بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کے دلائل کے بعد سماعت جمعہ تک ملتوی کردی۔