: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 3 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی جانب سے شروع کی گئی بھارت جوڑو یاترا کے لیے تلنگانہ میں روٹ میپ کی حتمی شکل دے دی گئی ہے-
حیدرآباد شہر کے قلب سے اس سفر کے لیے روٹ میپ تیار کیا گیا ہے- راہل کی یاترا 14 دنوں تک جاری رہے گی جس میں 7 پارلیمنٹ اور 17 اسمبلی حلقوں سے 375 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا جائے گا-