: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہنگولی، 14 نومبر (یو این آئی) کانگریس لیڈر اور ایم پی راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا ایک دن کے آرام کے بعد پیر کی صبح 6 بجے مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے کے ہنگولی ضلع کے
کملانوری کے وسپنگرا پھاٹا سے دوبارہ شروع ہوئی کالامانوری میں راہل کے ایک روزہ قیام کے دوران، کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ نے راجیو ساتو میموریل کا دورہ کیا اور خراج عقیدت پیش کیا۔