: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 25 نومبر (یواین آئی) کانگریس لیڈر اور ایم پی راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا جمعہ کی صبح ایک بار پھر شروع ہوئیمدھیہ پردیش میں یاترا کا آج
تیسرا دن ہے پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے علاوہ کانگریس کے تمام بڑے لیڈر بشمول ڈگ وجے سنگھ ان کے ساتھ چل رہے ہیں وہ صبح بغیر ٹی بریک لیے سفر کے لیے روانہ ہو گئے۔