: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بھوپال، 02 مارچ (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو نیائے یاترا' آج دھول پور (راجستھان) کے راستے مدھیہ پردیش کے مرینا سے ریاست کی سرحد میں داخل ہوگی۔
مدھیہ پردیش میں 6 مارچ تک چلنے والی اس یاترا کے دوران مسٹر گاندھی روڈ شو کے ساتھ
ریلی سے خطاب بھی کریں گے۔ ریاستی کا نگریس میڈیاڈ پارٹمنٹ کے صدر کے کے مشرا نے بتایا کہ کانگریس کے سابق صدر راہل
گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یا تر ادو پہر 1:30 بجے دھول پور راجستھان سے مورینہ میں داخل ہوگی-اسکے ساتھ 6700 کلو میٹر نیائے یاترا میں اسے 5500 کلو میٹر کا فاصلہ طے ہو جائے گا۔ راہل مورینا کے امبیڈ کر اسٹیڈیم میں دو پہر 2 بجے اجتماع سے خطاب کریں گے۔ یاترا شام 5 بجے گوالیار شہر میں داخل ہو گی۔ گوالیار میں ہزیرہ پر روڈ شو، بائیک ریلی اور
میٹنگ کے بعد سیر ول علاقے میں رات کے آرام کا پرو گرام ہے۔