the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنڈی گڑھ، 29 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق صدر راہل گاندھی 3 جنوری کو پنجاب کے موگا میں ایک ریلی کے ذریعے ریاستی اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹی کی مہم کا آغاز کریں گے پارٹی ذرائع نے بتایا کہ مسٹر گاندھی کا پروگرام اس دن کافی مصروف رہے گا اور پارٹی کے دو دیگر پروگراموں میں بھی شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ پارٹی کے سینئر لیڈروں سے بھی میٹنگ کریں گے اور اسمبلی انتخابات کے معاملےپر تبادلہ خیال کریں



گے۔
ذرائع کے مطابق موگا ریاست مالوا علاقے میں آتا ہے اور مالوا میں سب سے زیادہ اسمبلی سیٹیں ہیں۔ ریاست کی 117 رکنی ریاستی اسمبلی میں مالوا خطہ کی 69 نشستیں ہیں، جن میں سے کانگریس نے 2017 کے اسمبلی انتخابات میں 40 پر کامیابی حاصل کی تھی۔ مالوا نے کانگریس کے اقتدار کے راستے کو آسان کر دیا تھا، اس لیے اس بار پارٹی اپنی انتخابی مہم اسی ضلع سے شروع کر رہی ہے۔ موگا ضلع میں اسمبلی کی 15 سیٹوں میں سے کانگریس نے دس میں جیت حاصل کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.