نئی دہلی ،27 اگست (ایجنسی) کانگرس صدر راہل گاندھی منگل اور بدھ کے روز کیرل کے سیلاب متاثرہ علاقوں اور راحت کیمپوں کا دورہ کریں گے ۔
دورہ کے دوران کانگرس صدر ماہی گیروں ،رضاکاروں اور دیگر ان سے ملاقات کریں گے جوضرورت مندوں کی امداد کے لئے کام کر رہے ہیں ۔
Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کر کے بتایا کہ "میں کل کیرل میں ہوں گااور اس بعد سیلاب متاثرہ علاقوں اور راحت کیمپوں کا دورہ کروں گا ،میں ماہی گیروں ،رضاکاروں اور دیگران سے بھی ملاقات کروں
گا جورضاکارانہ اور ہمدردانہ طور پر ضرورت مندوں کی امداد کے لئے کام کر رہے ہیں-