the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رائے پور/16مئی(ایجنسی) کانگریس کےقومی صدرراہل گاندھی کل سےچھتیس گڑھ کےدوروزہ دورےپرجارہےہیں۔مسٹرگاندھی چار ریاستوں کے پنچایتی نمائندوں کے اجلاس کے ساتھ ہی کئی پروگرام میں حصہ لیں گے۔
پارٹی ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق کل مسٹرگاندھی صبح رائےپورپہنچ جائیں گے اور اس کے بعدراجدھانی کے بلبیر سنگھ جونیجا انڈور اسٹیڈیم میں چار ریاستوں چھٹس گڑھ، مدھیہ پردیش، جھارکھنڈ اور اڑیسہ کے علاقائی پنچایت کانفرنس میں حصہ لیں گے۔ اس کے بعدمسٹر گاندھی ضلع سرگوجاکےسیتاپورکسان اورقبائلی



اجلاس کوخطاب کرں گے۔
اس کےمسٹر گاندھی ضلع بلاسپورکےکوٹمی میں قبائلی کانفرنس سے خطاب کریں گے اور بلاس پورمیں رات گذاریں گےمسٹرگاندھی 18 مئی کو بلاسپور ڈویژن کے بوتھ سطح کےکارکنوں کوخطاب کریں گے۔ مسٹرگاندھی اس پروگرام کےبعددرگ میں ڈویژن سطح کےبوتھ کارکنوں کے کانفرنس کو بھی خطاب کریں گے۔

مسٹر گاندھی اس پروگرام کےبعددرگ سے ماناویمانتل تک روڈشوکریں گے۔ اس کے بعد وہ دہلی واپس ہوجائیں گے۔تقریبا 50 کلو میٹر طویل روڈشومیں پوری ریاست سے پارٹی کے سرگرم کارکنان کو جمع کرنے کا امکان ہے۔مسٹرگاندھی کےدورےکےمدنظرسکیوریٹی کےسخت انتظامات کئےجارہےہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.