the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 17جون (ایجنسی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے 17ویں لوک سبھا کی رکنیت کے لئے پیر کو حلف لے لیا۔
سکریٹری جنرل اسنیہ لتا سریواستو نے کیرالہ کے اراکین کی باری آنے پر تقریباََ چار بجے مسٹر گاندھی کا نام لیا جس پر کانگریس کے اراکین نے زور زور سے میزیں تھیپتھپاکر ان کا استقبال کیا۔ مسٹر گاندھی کچھ ہی دیر پہلے آکر اپنی ماں سونیا گاندھی کے ساتھ بیٹھے تھے۔ مسٹر گاندھی نے انگریزی میں حلف لیا۔ ان کے ساتھ حلف لینے پر اپوزیشن بنچوں



سے خوب میزیں تھپتھپائی گئیں۔


مسٹر گاندھی حلف لینے کے بعد فوراََ واپس جانے لگے۔ اس پر ٹیبل کے حکام نے انہیں رجسٹر پر دستخط کے لئے ٹوکا۔ دستخط کرنے کے بعد افسر کے بتانے پر پریسائڈنگ افسر برج بھوشن شرن سنگھ نے ہاتھ ملایا اور اپنی جگہ پر جاکر بیٹھ گئے۔
کانگریس کے صدر صبح اجلاس شروع ہونے اور وزیراعظم اور اہم وزرا کے حلف لینے کے وقت موجود نہیں تھے۔ بتایا گیا ہے کہ وہ شہر سے باہر گئے تھے اور صبح ہی راجدھانی واپس آئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.