: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 جنوری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے نومبر 2016 میں نوٹوں پر پابندی لگانے کے مرکزی حکومت کے فیصلے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر
اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ اس فیصلے سے دہشت گردی کی کمر ٹوٹ گئی، بلیک مارکیٹنگ اور ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ ہوا اور ٹیکس کی آمدنی میں اضافہ ہوا۔