: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/11نومبر(ایجنسی) کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ حکومت نے دباؤ میں کئی چیزوں پر اشیااور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی)کی 28فیصد شرح کو ختم کردیا
ہے۔ لیکن جی ایس ٹی کی شرح 18فیصد سے زیادہ نہ ہو اس کےلئےپارٹی اس میں مکمل طورپر تبدیلی کے لئے احتجاج جاری رکھے گی۔
جی ایس ٹی کونسل کی گوہاٹی میں جمعہ کو ہوئی میٹنگ میں 178چیزوں پر جی ایس ٹی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔