نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اپنے والد سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کے یوم پیدائش پر جمعرات کے روز گلہائے عقیدت نذر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک لبرل اور محبت کرنے والے شخص
تھے۔
سابق وزیراعظم کا آج 75 واں یوم پیدائش ہے۔
مسٹر گاندھی نے اپنے والد کو گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے فوٹو کے ساتھ ٹوئٹ کیا ’’راجیو گاندھی ایک غضب کا نظریہ رکھنے والے اور اپنے وقت سے بہت آگے کے انسان تھے۔