the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/22مئی(ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے طالب علموں کو اپنے مستقبل کے تئیں آگاہ کرتے ہوئے آج الزام لگایا کہ مودی حکومت مرکزی خدمات میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے موافق افسران کی بھرتی کرنا چاہتی ہے اور اس کے لئے وہ قوانین میں تبدیلی کرنے کی تیاری میں ہے۔ 
مسٹر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ "طالب علموں جاگ جاؤ ، آپ کے مستقبل پر خطرہ منڈلا رہا ہے۔ آر ایس ایس آپ کا حق چھین لینا چاہتا ہے۔ حکومت



قوانین میں تبدیلی کرنے اور مرکزی خدمات میں افسران کی قابلیت جوڑتوڑ کر کے اپنی پسند کے افسران کی تقرری کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ 

اس کے ساتھ ہی مسٹر راہل گاندھی نے عملے اور عوامی شکایات محکمہ کے ایک افسر کا خط بھی پوسٹ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم کا دفتر یونین پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کو ٹریننگ شروع کرنے سے پہلے کیڈر تفویض کرنے کی روایت کو بدل کر ٹریننگ مکمل ہونے کے بعد کیڈر مختص کرنا چاہتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.