: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 10 جون (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی اقلیتوں کے تئیں تشویش کو منافقت قرار دیتے ہوئے مرکزی شہری ترقیات، ہاؤسنگ،
پٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے آج کہا کہ مسٹر گاندھی بیرون ملک اقلیتوں کو یاد کرکے انہیں لبھانے کے لئے 'جھوٹ' بول کر اپنی ساکھ ختم گراتے ہیں۔