بیگو سرائے ، 07 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی بہار کے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے میں نتیش حکومت کی ناکامیوں کو اجاگر کرنے اور روزگار کی تلاش میں ہونے والی نقل مکانی کو روکنے کے مقصد سے جاری پلائن رو کو، نوکری دو پر یا ترا
میں آج بیگو سرائے میں شامل ہوئے نئی دہلی سے پٹنہ ایئر پورٹ پر پہنچنے کے فوراً بعد مسٹر گاندھی پلائن روکو، نوکری دو یا ترا میں حصہ لینے کے لیے بیگو سرائے روانہ ہو گئے۔
انہوں نے وہاں پر یاترا میں حصہ لیا، جس میں ہزاروں کا نگریسی کارکنان، خصوصاً نوجوان اور سینئر لیڈران ان کے ساتھ موجود تھے۔