: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں، 20 اگست (یو این آئی) کانگریس کے سنیئر لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور پارٹی صدر ملک ارجن کھرگے بدھ کے روز جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر آ رہے ہیں پارٹی ذرائع نے بتایا کہ راہل گاندھی اور پارٹی
صدر ملک ارجن کھرگے جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے کے لئے بدھ کے روز جموں پہنچیں گے انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی اسی شام سری نگر کے لئے روانہ ہوں گے جہاں وہ الیکشن تیاریوں کے سلسلے میں پارٹی کے لیڈروں اور کارکنوں کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔