the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/6جنوری(ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے اس سال جی ڈی پی کی متوقع شرح 6.5 فیصد رہنے پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خزانہ ارون جیٹلی پر طنز کرتے کہا کہ وزیر اعظم کی تقسیم سیاست کی وجہ سے ہندوستانی معیشت کے مختلف پیرامیٹر میں تیزی سے کمی آئی ہے۔

نئی حکومت کے دور میں نئی سرمایہ کاری، بینکوں کی ساکھ میں اضافہ، روزگار اور زراعت کی جی ڈی پی ،ویلیو اڈیڈ سروس میں کمی



اور مالی خسارہ کے مسلسل بڑھنے کے معاملہ میں نیٹ ورکنگ سائٹ ٹویٹر پر مسٹر گاندھی نے آج کہا ' وزیر خزانہ ارون جیٹلی اور مسٹر مودی کی خاص جوڑی نے'گروس ڈسٹری بیوشن ' (جی ڈی پی) اپنانے کی وجہ سے نئی سرمایہ کاری کی تعداد 13 سال کی کمترین سطح پر پہنچا دی ہے،بینک ساکھ 63 سال کی کمترین سطح پر، روزگار 8 سال کی کمترین سطح پر اور زراعت کی جی ڈی پی ،ویلیو ایڈیڈ سروس اضافہ میں 1.7 فیصد کی کمی آئی ہے اور مالی خسارہ گزشتہ آٹھ برسوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ بڑھا ہے۔

اس کے علاوہ متعدد پروجیکٹوں کے رکنے کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے'۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.