the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لمیه، 19 اگست (یو این آئی) سینئر کانگریس لیڈر راہل گاندھی اپنے والد اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کا یوم پیدائش منانے کے لئے موٹر سائیکل پر چین گونگ جھیل پہنچے۔ اطلاعات کے مطابق کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی ہفتے کے روز اپنے والد اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کا یوم پیدائش منانے کی خاطر موٹر سائیکل پر سوار ہو کر پین گانگ جھیل پہنچے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر راہل نے لکھا کہ ہمارے راستے میں چین گانگ جھیل، جس کے بارے میں میرے



والد کہتے تھے کہ یہ دنیا کی خوبصورت ترین جگہوں میں سے ایک ہے۔
بتادیں کہ جموں و کشمیر کو دو مرکزی زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے بعد راہل گاندھی کا یہ لداخ کا پہلا دورہ ہے۔
کانگریس ذرائع نے بتایا کہ راہل گاندھی جمعرات کو لداخ کے دوروزہ دورے پر لہیہ پہنچے تھے۔ جمعے کے روز راہل گاندھی نے لہسیہ میں نوجوانوں سے گفت و شنید کی۔ راہل گاندھی کا لداخ میں مزید کئی روز تک قیام کرنے کا پرو گرام ہے جس دوران وہ کانگریس کے سینئر لیڈران سے بھی ملاقی ہونگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.